Posts

  نہیں میرے ساتھ اتنا بڑا دھوکہ نہیں ہو سکتا – وہ دونوں ہاتھوں سے سر پکڑے بیٹھی ,اب تک بے یقینی کی کیفیت میں تھی – اس کے کہے لفظوں کو گونج اب بھی کانوں میں سن رہی تھی – وہ میرے ساتھ دھوکہ کر ہی نہیں سکتا – آخر میں وہ جو اس وقت سے ایک ہی جگہ پر ساکت بیٹھی تھی, تڑپ کر اٹھی, خود کو یقین دلاتے ہوئے بے ساختہ زبان لڑکھڑائی – اور وہ بے دم سی واپس اپنی جگہ پر بیٹھ گئی – Click here for more stories  لیکن ایک وہ ہی تو ہے جو میرے ساتھ دھوکہ کر سکتا ہے – دل کو خوش فہمی سے نکالنے میں بس چند ہی پل لگے تھے-  کتنی آسانی سے بے وقوف بن گئی میں, اس کی اصلیت جان کر بھی اس کی باتوں میں  آ گئی-مائی گارڈ میں اتنی احمق ,اتنی کم عقل کس طرح ہو سکتی ہوں – کتنی آسانی سے اس نے مجھ سے بدلہ لیا اور میں اس بار اس کا دل اپنے بال نوچنے کو چاہا- واقعی اس نے سب کچھ اپنی رضامندی سے ہی تو کیا تھا, کوئی خبر کوئی دباؤ نہ تھا بہت آرام سے وہ ,وہ سب کچھ کرتی چلی گئی- جو وہ اس سے کہتا رہا – اس کی ہر بات پہ آنکھ بند کر کے یقین کرتی رہی – پھر اب کس لیے اپنے کیے پچھتا رہی تھی- تو پھر آج کے بعد زندگی میں پچھتاوے ک...